
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری وسابق ایم پی اے آمنہ خانم نے
افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا ہے،
اپنے ایک بیان میں آمنہ خانم نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں
ہم اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں۔