PK Press

حکومت کے پاس پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،

معاہدے پر پی ٹی آئی حکومت نے دستخط کیے تھے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم معاشی مشکلات سے نکلیں گے،

آئی ایم ایف اور پی ٹی آئی حکومت کی ڈیل کی تفصیلات سے جلد قوم کو آگاہ کریں گے۔

 

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

پڑھنے کے اگلے

پٹرول سے پریشان عوام کو وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔