PK Press

پاکستان سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری کر دیے گئے

پاکستان سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔

صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی مطلع کیا گیا ہے کہ ویزے جاری کر دیے گئے

اورکہا گیا ہے کہ اپنے پاسپورٹ لے لیں۔سید اظہر شاہ کے مطابق

پاکستان سائیکلنگ ٹیم کل براستہ واہگہ بھارت کے لیے روانہ ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ

8 لوگوں کو بھارت کے ویزے جاری کیے گئے ہیں ۔

واضح رہے کہ پاکستان سائیکلنگ ٹیم نے بھارت میں ہونے والی ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

پڑھنے کے اگلے

summer online internship programmer

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔