PK Press

چین کی بیرونی تجارت کے ہدف کی تکمیل کے لیے متعدد شرائط بدستور موجود ہیں ،وزارت تجارت

 

چین کی وزارت تجارت کی ترجمان شو جوئے تھنگ نےکہا کہ رواں سال چین کی بیرونی تجارت کے ہدف کی تکمیل کے لیے متعدد سازگار شرائط بدستور موجود ہیں۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شو جوئے تھنگ نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس وقت چین میں معمول کے پیداوار اور معمولات زندگی بتدریج بحال ہو رہے ہیں اور بیرونی تجارتی صنعت کی صلاحیتوں کو بروئےکار لایا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ ملک کی پالیسی اور آزاد تجارتی معاہدے بھی بہت معاونت فراہم کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چین اعلی معیار کے کھلے پن پر قائم رہے گا اور چین میں سرمایہ کاری کرنے نیز تحقیقات پر مزید خرچ کرنےکے لیے مختلف ممالک کا خیرمقدم کرتا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

برکس ممالک کا انسداد دہشت گردی اور سائبر سیکیورٹی ورکنگ گروپ کے کام کا جائزہ

پڑھنے کے اگلے

چین کی ہائی ٹیک صنعتیں سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مصروف عمل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔