PK Press

اداکارہ رمشا خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

اداکارہ رمشا خان نے ابھی تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے،

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران

شادی کرنے کے اپنے ارادے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ

دو سال پہلے میں نے کہا تھا کہ میرا دو سال تک شادی نہ کرنے کا ارادہ ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اب میں شادی سے متعلق اپنے

اس بیان کو موجودہ حالات کے حساب سے ترتیب دینا چاہتی ہوں۔

رمشا خان نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ

میں وقت کے ساتھ ارتقائی عمل سے گزر رہی ہوں، ‘شادی ایک خوبصورت بندھن ہے

اور یہ تبھی بنتا ہے جب اللہ چاہتا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عوام کی موجیں ، عید الاضحی پر 9چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

پڑھنے کے اگلے

مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔