
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لٹر تک
اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی گئی۔
اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل پر
مبنی ورکنگ حکومت کو بھجوا دی۔پیٹرول 29 روپے
جبکہ ڈیزل 55 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی۔
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر فیصلہ آج کرے گی۔
وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیں گے۔
روپے کی بے قدری ،انٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی تجاوز کرگیا
Tags: Latest