PK Press

منی لانڈرنگ الزام،مونس الٰہی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی اےنےمونس الہٰی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

ایف آئی اےنےمنی لانڈرنگ کےالزام میں مقدمہ درج کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے

مسلم لیگ (ق) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کے خلاف

منی لانڈرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔

مقدمےمیں نامزدنوازبھٹی اورمظہراقبال کو گرفتارکرلیاگیا۔

حمزہ شہباز کی کرسی خطرے میں، پرویز الٰہی نے بڑا قدم اُٹھا لیا

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مخالفین کو جلد سیاسی سرپرائز دوں گا،عمران خان

پڑھنے کے اگلے

کپتان سے سخت سوال پر تحریک انصاف کے کارکن کی اپنوں کے ہاتھوں ہی پھینٹی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔