PK Press

عوام کی موجیں ، عید الاضحی پر 9چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

عوام کی موجیں ، عید الاضحی پر 9چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
کویت میں اس سال عید الاضحی کے موقع پر سرکاری اداروں،

محکموں اور وزارتوں میں 9 دن کی تعطیلات ہوں گی۔

اتوار10جولائی سے جمعرات 14 جولائی تک تعطیلات رہیں گی۔

سرکاری ادارے 17 جولائی کو کھلیں گے۔

کویتی میڈیاکے مطابق کویتی کابینہ نےعید الاضحی کے موقع پر

اتوار 10 جولائی سے جمعرات 14 جولائی تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

عملی طور پر 9 دن کی چھٹی ہوگی۔ سرکاری تعطیل کا آخری دن 14 جولائی جمعرات ہے

جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے۔

ابتدا میں بھی جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی رہے گی۔

کامیڈی سیریز “مین ورسز بی” 24 جون کو ریلیز ہوگی

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی

پڑھنے کے اگلے

اداکارہ رمشا خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔