PK Press

چودھری سالک اور مونس الٰہی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
وفاقی وزیر چودھری سالک ایک ارب 60 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک نکلے

اور انہوں نے گوشواروں میں 8 کروڑ 38 لاکھ کی جائیداد ظاہر کی ہے۔

چودھری سالک نے ایک ارب 7 کروڑ کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے

اور ان کے پاس ایک کروڑ 63 لاکھ کی گاڑی بھی ہے۔

چوہدری سالک حسین کا بینک بیلنس 43 کروڑ 54 لاکھ ہے۔

 

چودھری مونس الہٰی

 

چودھری مونس الہٰی ایک ارب 42 کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں

ور مونس الہٰی 19 کروڑ 18 لاکھ روپے کی جائیداد بھی رکھتے ہیں۔

مونس الہٰی نے 73 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے اور

مونس الہٰی کی گاڑی کی قیمت 2 کروڑ 70 لاکھ جبکہ بینک بیلنس 21 کروڑ سے زائد ہے۔

مونس الہٰی 18 کروڑ کے مقروض ہیں اور ان کی اہلیہ 7 کروڑ روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں۔

 

طارق بشیر چیمہ

 

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے اثاثوں میں 6 کروڑ 91 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے

وہ اب 17 کروڑ 99 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کے اثاثوں میں کمی ، عمران خان کے بڑھ گئے

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

وزیراعظم شہبازشریف کے اثاثوں میں کمی ، عمران خان کے بڑھ گئے

پڑھنے کے اگلے

کریلے کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔