PK Press

عوام کے لئے بری خبر، بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

عوام کے لئے بری خبر، بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی،

نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو جون کے مہینے کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی ،

اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا،

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے سے

صارفین پر 40 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

امریکی گلوکار جسٹن بیبر فالج میں مبتلا ہوگئے

پڑھنے کے اگلے

چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی کوشش ناکام ہوگی، وزارت خا رجہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔