PK Press

چین عالمی قدرتی ورثوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں سر فہرست

چین عالمی قدرتی ورثوں اور ثقافتی و قدرتی ورثوں کی تعداد

کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے اور مجموعی طور پر

ان کا تحفظ بہت اچھی طرح کیا گیا ہے۔

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق 11 جون کو چین میں ثقافتی و قدرتی ورثے کا دن منایا جاتا ہے۔
چین میں کل اٹھارہ عالمی قدرتی ورثے اور ثقافتی و قدرتی ورثے ہیں جن کا کل رقبہ ستر ہزار پانچ

سو مربع کلومیٹر ہے۔
یہ ورثے چین میں سب سے نمائندہ ارضیاتی باقیات ،

سب سے خوبصورت پہاڑوں، جنگلات، جھیلوں اور انتہائی نایاب اور

خطرے سے دوچار حیاتیاتی انواع کی مؤثر طریقے سے حفاظت کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ چین نے 200 سے زائد ثقافتی آثار ، غیر مادی ثقافتی ورثے،

متعدد تاریخی اور ثقافتی شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی بھی حفاظت کی ہے،

جس سے سیروسیاحت کے شعبے میں متعلقہ مقامات کے لیے ہر سال 14 بلین یوآن سے زیادہ کی آمدنی حاصل ہوتی ہے۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پرویز مشرف کی موت کی افواہ کیسے پھیلی اور وہ کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

پڑھنے کے اگلے

چین کے کاروباری اداروں کی حمایت دنیا کے لیے مفید ہے،چینی میڈ یا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔