PK Press

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500روپے کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکم

ہوکر ایک لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہوگئی۔10گرام سونے کی قیمت 430 روپے کم

ہوکر 120370 روپےہوگئی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی

قدر 8 ڈالر کم ہو کر 1840 ارب روپے ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

95 کھرب 2 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

پڑھنے کے اگلے

کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ سلیبز کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔