PK Press

سیاست میں آیا تو مرنے کا خوف نکال دیا،16 جماعتیں میرے خلاف اور میں اکیلا ہوں،عمران خان

imran khan

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب سیاست میں آیا تو اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا، آج 16 جماعتیں میرے خلاف ہیں اور میں اکیلا ہوں۔

برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف منصوبہ بندی کرنے والے پریشان ہیں، وہ مجھے واپس نہیں چاہتے، روس صرف ایک دن کے لیے گیا ،نہیں جانتا تھا کہ کیا ہونے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زیادہ آبادی والے ممالک کو دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے چاہئیں، بھارت نے اپنے لوگوں کے فائدے کے لیے پالیسیاں بنائی ہیں، ہمیں بھی آزاد خارجہ پالیسیاں بنانی چاہیئں جو عوامی مفاد میں ہوں۔

عمران خان کا کہناتھا کہ زیادہ آبادی والے ممالک کو دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے چاہئیں، بھارت نے اپنے لوگوں کے فائدے کے لیےپالیسیاں بنائی ہیں،ہمیں بھی آزاد خارجہ پالیسیاں بنانی چاہیئں جو عوامی مفاد میں ہوں، عراق، افغانستان اور یوکرین میں تمام فوجی کارروائیوں کے خلاف ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان پشاور کے بنکر میں کیوں چھپے ؟وجہ خود ہی بتا دی

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری حسین الٰہی نے ق لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا

پڑھنے کے اگلے

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے،ان کی موت کیسے واقع ہوئی؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔