
8 تاریخ کی دوپہر کو، چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ سیھچوان کے ای بین شہر میں دریاؤں ، ای بین کالج، اور مقامی کمپنی کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نےدریائے یانگسی کے طاس کی ماحولیاتی بحالی اور تحفظ کے بارے میں معلومات حاصل کیں ، کالج کے گریجویٹس کے روزگار ، اور انٹرپرائزز کی ریسرچ اور پیداوار سمیت امور پر متعلقہ اہلکاروں اور مقامی لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
چین میں دلدلی علاقوں کے تحفظ کا اولین قانون نافذ العمل ہو گیا