PK Press

سری لنکا اورآسٹریلیا اے 14 جون کو مدمقابل ہوں گی

سری لنکا میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم 8 اور 10 جون کو میزبان اے ٹیم سے 2 ون ڈے میچز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین 4 روزہ میچز کا آغاز 14 جون اور 21 جون سے ہوگا۔خیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے پہلے سے سری لنکا میں موجود ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کامیڈی سیریز “مین ورسز بی” 24 جون کو ریلیز ہوگی

پڑھنے کے اگلے

چینی صدر کی ماحولیاتی تہذیبی فکر پائیدار ترقی کی نشاندہی کرتی ہے،ماہرین

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔