
مذاح کے بادشاہ کی نئی کامیڈی سیریز نیٹفلکس پر جادو جگانے کو تیار، مسٹر بین کی “مین ورسز بی” 24جون کو جلوہ دکھانے آرہی ہے۔مسٹر بین کو مکھی نے تنگ کرکے رکھ دیا،اٹکنسن مسٹر بین کے طور پر اپنے مشہور کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں،بومبنگ ڈیڈ ٹریور جو اپنے آپ کو ایک خوبصورت حویلی میں بیٹھنے کے دوران شہد کی مکھی کے ساتھ جاری جنگ میں جکڑے ہوئے پاتا ہے،کون جیتے گا اور اس عمل میں کیا ناقابل تلافی نقصان ہو گا یہ فلم دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔کامیڈی سیریز “مین ورسز بی” 24 جون کو نیٹفلکس پر دکھائی جائے گی۔