PK Press

چینی خلائی اسٹیشن پر قومی خلائی تجربہ گاہ قائم کر نے کا اعلان

 

 

چین کے انسان بردار خلائی مشن شینزو نمبر 14 کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ چینی خلائی اسٹیشن پر قومی خلائی تجربہ گاہ قائم کی جائے گی۔

 

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے انسان بردار خلائی منصوبے کے ترجمان اور چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر لین شی چیانگ نے بتایا کہ شینز و 14 مشن کے دوران تھیان حے کور ماڈیول، ون تھیان تجرباتی ماڈیول اور مینگ تھیان تجرباتی ماڈیول کی بنیادی ترتیب کے ساتھ ایک خلائی اسٹیشن کی تکمیل کی جائے گی اور ایک قومی خلائی تجربہ گاہ بنائی جائے گی۔ شینز و ۱۴ کا فلائٹ عملہ پہلی بار ون تھیان تجرباتی ماڈیول میں ایئر لاک کو کیبن سے باہر دو یا تین سرگرمیاں انجام دینے کے لیے استعمال کرے گا، اور خلائی کلاس روم کو جاری رکھے گا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین، ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر میں تاریخی تبدیلیاں

پڑھنے کے اگلے

ہا نگ کا نگ نے امریکہ کی عالمی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں غلط بیانی کی مخا لفت کر دی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔