
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کل بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہ موجودہ امپورٹڈ حکومت نامنظور کی نااہلی اورغلط پالیسیوں کے باعث لوڈشیڈنگ اور مہنگائی میں اضافہ ہوتاجارہاہے جس سےعوام کو مشکلات کاسامنا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ہدایات پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کل بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کیا جائے گا
موجودہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کی نااہلی اورغلط پالیسیوں کے باعث لوڈشیڈنگ اور مہنگائی میں اضافہ ہوتاجارہاہے جس سےعوام کو مشکلات کاسامنا ہے pic.twitter.com/P3cR4ku1w1— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) June 2, 2022