PK Press

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز پیر کو طلب کر لیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہو گا۔مالی سال 23-2022 کا سالانہ بجٹ قومی اسمبلی کے اس سیشن میں 10 جون بروز جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان اور ترکی کو باہمی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے رکاوٹوں کو دور کرنا ہو گا،وزیراعظم

پڑھنے کے اگلے

پیارے بچے، کیا تم آج روئے ؟ یوم اطفال پر لکھےگئے چند قلبی تاثرات

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔