PK Press

اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا

پیرس۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو پر مشتمل پاک قازق جوڑی کو امریکی جوڑی نے ہرایا۔امریکا کے ٹومی پال اور میکنزی مکڈونلڈ پاک قازق جوڑی کے لیے تین سیٹس میںفتح یاب ہوئے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ایشوریا رائے کو پہلی مرتبہ ماڈلنگ کے لئےکتنا معاوضہ ملاتھا؟

پڑھنے کے اگلے

خان صاحب تھوڑا اسلامی ٹچ دے دیں، کنٹینر پر قاسم سوری کی عمران خان سے گفتگو وائرل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔