PK Press

لانگ مارچ،شیخ رشید نے خطاب کے دوران بزرگ شخص کو تھپڑ دے مارا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے معمر شخص کو تھپڑ دے مارا۔ امریکی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ویڈیو میں شیخ رشید کو کارکنان میں سے ایک شخص کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید لال حویلی کے باہر خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران نعرے لگاتے ہوئے معمر شخص کے سر پر تھپڑ دے مارا۔

https://pkpress.net/2022/05/24/rezdone-security/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان احتجاج کی اجازت دے دی

پڑھنے کے اگلے

احتجاج ختم،عمران خان کی حکومت کو الیکشن کےلیےچھ دن کی ڈیڈلائن

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔