PK Press

پی ٹی ئی کی جنگ ہم نہیں لڑ سکتے، کارکن خاموش رہیں،طاہر القادری

tahir ul qadri

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔اپنے ایک بیان میں طاہر القادری نے کہا کہ تحریک انصاف نے ساڑھے تین سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا، اس معاملے پر ایسی سرد مہری کا مظاہر ہ کیا گیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا، ان کی جنگ ہم نہیں لڑ سکتے، کارکن خاموش رہیں۔طاہر القادری نے اپنے کارکنان کو کسی احتجاج کا حصہ نہ بننے کی ہدایت کی۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھاکہ نیوٹرل رہنے کا کہنے والے اب نیوٹرل رہیں۔

https://pkpress.net/2022/05/24/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%8c%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%93%d8%a6%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%a9%d9%86%d9%88%da%ba-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%da%a9%d8%b1%db%8c%da%a9-%da%88%d8%a7/

https://www.humnews.pk/category/latest/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

لاہو،پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون، فائرنگ سےپولیس کانسٹیبل شہید

پڑھنے کے اگلے

پی ٹی آئی کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔