PK Press

چودھری شافع حسین سے آمنہ خانم کی ملاقات،پارٹی کو مزید فعال بنانے پر گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین سے مسلم لیگ شعبہ خواتین کی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آمنہ خانم نے ملاقات کی جس میں خاص طور پر بلوچستان کے پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آمنہ خانم نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کا ملکی سیاست میں اہم کردار ہے ،پارٹی کا عوامی خدمت کا ایک ریکارڈ ہے اور یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا ۔انہو ںنے کہاکہ بلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کو مزید منظم اور فعال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

قوموں کی تاریخ میں ایک قدم ایک سوچ ایک فیصد تقدیر بدل دیتا ہے ،آمنہ خانم

https://pkpress.net/2022/03/22/amina-khanam011/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری پرویز الہی نے لانگ مارچ اور فوج بارے بڑا اعلان کردیا

پڑھنے کے اگلے

کامیڈی کنگ سعید خان نے اپنا نام رنگیلا کیوں رکھا؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔