PK Press

مہرین آدم ملک مسلم لیگ ق خواتین ونگ کی مرکزی انفارمیشن سیکرٹری نامزد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے مہرین آدم ملک کو پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کی مرکزی انفارمیشن سیکرٹری نامزد کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ اس موقع پرشعبہ خواتین کی مرکزی صدر فرخ خان بھی موجود تھیں ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قرار

پڑھنے کے اگلے

پیٹرول کی قیمت نہیں لیکن شرح سود بڑھا سکتے ہیں،مفتاح اسماعیل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔