PK Press

پشاور،گھر سے تھانے جاتے ہوئے کار پر فائرنگ، ایس ایچ او شہید

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید ہوگیا۔پولیس کےمطابق فائرنگ کا واقعہ چمکنی پولیس سٹیشن کی حدود میں پیش آیاجہاں پولیس کی گاڑی پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ شاہ پور شکیل احمد شہید ہوگئے۔

 

 

شکیل خان ایس ایچ او شاہ پور اپنے گھر سے تھانے کےلے جاتے ہوے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ؕ۔پولیس کے اعلی حکام موقع پر پہنچ گے۔پولیس کاکہنا ہےکہ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔لاش کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق شہید ایس ایچ او اپنی گاڑی برنگ سیاہ گاڑی نمبر AMU/476

پر شاپور جا رہے تھے۔

https://pkpress.net/2022/05/17/2659/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

روپے کی قدر میں کمی،ڈالر بلندیوں کو چھو گیا

پڑھنے کے اگلے

عمرسرفراز چیمہ کی برطرفی کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔