PK Press

عمرسرفراز چیمہ کی برطرفی کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد ،دائری برانچ کے اسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے سابق گورنر کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ،معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ کار نہیں بنتا،رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ درخواست میں بنائے دو فریقین کے خلاف درخواست قابل سماعت نہیں ہے۔قبل ازیں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عہدے سے ہٹانے کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ عمر سرفراز چیمہ نے وکیل بابر اعوان کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ آئین کے مطابق گورنر صوبے میں صدر کا ایجنٹ ہے اور ایگزیکٹو کا حصہ نہیں ہے۔

https://pkpress.net/2022/05/09/1944/

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پشاور،گھر سے تھانے جاتے ہوئے کار پر فائرنگ، ایس ایچ او شہید

پڑھنے کے اگلے

حریت رہنما یاسین ملک دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔