PK Press

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔ سینیٹ کا اجلاس 23 مئی بروز سوموار سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا گیا ۔

https://pkpress.net/2022/05/12/bilawal-bhutto-4/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی باشندوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا،وزیراعظم

پڑھنے کے اگلے

ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔