PK Press

روپے کی بدترین گراوٹ،ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

dollar

کراچی (نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر198روپے سے بھی تجاوز رکرگی۔منگل کے روز کاروبار کے دوران پہلے ہاف میں ڈالر مزید 2روپے مہنگا ہوا اور اوپن مارکیٹ میں پہلی مرتبہ ڈالر198روپے50پیسے پر جا کر پہنچا۔اسی طرح انٹربینک میں بھی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر62پیسے مہنگا ہوگیا۔جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 194روپے80پیسے پر فروخت ہوپارہا ہے ۔

https://pkpress.net/2022/05/13/dollar-12/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں اہم پیشرفت

پڑھنے کے اگلے

ویرات کوہلی کوکشمیر پریمیئر لیگ میں شامل کرنے کا اعلان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔