PK Press

بھیڑیے کی منفردصفات جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

wolf

بھیڑیا واحد ایسا جانور ہے جو اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سےنہیں دیکھتا ۔بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ہوتا ہے کہ اس کے علاوہ کسی اور مادہ سے تعلق قائم نہیں کرتا۔مادہ(یعنی اس کی شریک حیات ) بھی بھیڑیے کے ساتھ اسی طرح کی وفاداری نبھاتی ہے ۔ بھیڑیے کو عربی میں "ابن البا” کہاجاتا ہے ،یعنی "نیک بیٹا”کیونکہ جب اس کے والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو یہ ان کےلئے شکار کرتا ہے اور ان کا پورا خیال رکھتا ہے ۔

 

اس لئے ترک اپنی اولاد کو شیر کے بجائے بھیڑیے سے تشبہیہ دیتے ہیں ۔ ان کا ماننا ہے کہ "شیر”جیسا خونخوار بننے سے بھیڑیے جیسا نسلی ہونا بہتر ہے۔بھیڑیے کی ایک صفت یہ بھی ہے کہ وہ بہت خوددار ہوتا ہے جو کسی دوسرے کا کیا شکار کبھی نہیں کھاتا۔

یہ بھی پڑھیں:حشرات الارض سے متعلق حیرت انگیز معلومات

https://pkpress.net/2022/03/22/earth-insects/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستانی فلم ’جاوید اقبال‘ نے برطانیہ میں دو ایوارڈز جیت لیے

پڑھنے کے اگلے

چینی باشندوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا،وزیراعظم

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔