PK Press

ڈالر ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

dollar

کراچی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 47 پیسے مہنگا ہو کر 194 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات ےکے مطابق موجودہ حکومت کے آنے کےبعد ڈالر کی قیمت میں اب تک 11روپے 7 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔اپریل کے بعد سے ڈالر کی قدر بڑھنے سے قرضوں کا بوجھ 14سو ارب روپے بڑھ گیا ہے۔

 

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن پہلے سیشن میں شدید مندی کا رجحان رہا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1100 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی واقعے ہوئی جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار 300 سے نیچے آگیا۔

https://pkpress.net/2022/05/13/dollar-12/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان کی جوتوں کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 21.16 فیصد کا اضافہ

پڑھنے کے اگلے

اے این ایف نے کوکین پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔