PK Press

چین کی تیار کردہ شیلڈ مشین

china shield machine largest

شیلڈ مشین کا آفیشل نام فل فیس ٹنل بورنگ مشین ہے۔ یہ سب ویز، ریلوے، ہائی ویز، ٹنل وغیرہ بنانے کا ایک طاقتور ٹول ہے۔پیر کے روز چینی مید یا کے مطا بق نظام کی پیچیدگی کی وجہ سے، کچھ لوگ اسے مکینیکل مینوفیکچرنگ کا "سر کا جھومر” کہتے ہیں۔

 

بیس سال پہلے بڑے منصوبوں کی تعمیر میں چین کی شیلڈ مشینیں غیر ملکی درآمدات پر انحصار کرتی رہی ہیں۔ لیکن گزشتہ سال، چین کی خود ساختہ شیلڈ مشینوں کا مقامی مارکیٹ شیئر 90 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے، اور عالمی مارکیٹ شیئر 70 فیصد کے قریب ہے۔

https://pkpress.net/2022/05/10/chinas-cargo-craft-docks-with-space-station-combination/

https://www.urdunews.com/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا بطور حکومت ہمارا فرض ہے،وزیر اعظم

پڑھنے کے اگلے

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔