PK Press

ڈالر کی چھلانگیں: ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا۔

 

 

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان جاری ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 130 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور انڈیکس اس وقت 43 ہزار 29 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

https://pkpress.net/2022/05/12/dollar-11/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری سالک حسین کو اہم وزارت مل گئی

پڑھنے کے اگلے

عمران خان ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، جاوید لطیف

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔