PK Press

دنیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا کتنے میں فروخت ہوا؟

The Rock, biggest white diamond

دنیا کاسب سے بڑا سفید ہیرا ’دی راک‘ 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر (4 ارب سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گالف کی گیند سے بڑا ناشپاتی کی شکل کا 228 قیراط کا ہیرا جنیوا میں نیلام کیا گیا،

 

دی راک اب تک فروخت کیا جانے والا سب سے بڑا سفید ہیرا ہے۔سفید ہیرا پہلے اندازہ لگائی گئی قیمت یعنی 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے کم قیمت میں فروخت ہوا۔اس سے قبل 2017 میں 163.41 قیراط کا مثلثی شکل کا سفید ہیرا ریکارڈ 3 کروڑ 38 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔پیلے رنگ کا ہیرا ’ریڈ کراس‘ بھی 2 ارب 70 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے میں نیلام کر دیا گیا۔

https://pkpress.net/category/%d8%aa%d8%ac%d8%a7%d8%b1%d8%aa/

https://www.express.pk/pakistan/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ

پڑھنے کے اگلے

شمالی کوریا میں کورونا کا پہلا مریض سامنے آگیا، نیشنل ایمرجنسی نافذ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔