PK Press

چودھری سالک حسین کو اہم وزارت مل گئی

ch salik hussain taking oath

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے ممبر قومی اسمبلی چودھری سالک حسین کو اہم وزارت مل گئی۔ چودھری سالک حسین کو وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ مقرر کردیا گیا۔

 

 

وزیر اعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد وزیر اعظم ہاؤس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔چودھری سالک حسین وزیر اعظم دفتر میں خدمات سرانجام دیں گے۔ یادرہے کہ ق لیگ کے رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ کو بھی فوڈ اینڈ سکیورٹی کی وزارت دی گئی ہے۔ دونوں ارکان اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں اور وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازشریف کو ووٹ دیا تھا۔

چودھری شجاعت حسین کا وزیراعظم شہبازشریف کو اہم مشورہ

https://pkpress.net/2022/04/23/ch-shujat-3/

https://jang.com.pk/category/latest-news

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ویڈیو لیک معاملہ ،احمد علی بٹ، دانیہ شاہ پر برس پڑے

پڑھنے کے اگلے

ڈالر کی چھلانگیں: ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔