PK Press

جھوٹ ،پروپیگنڈے کوپاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے،امریکا

ned price

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکا نے کہا ہے کہ جھوٹ اورپروپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ جھوٹ، پروپیگنڈے اورڈس انفارمیشن کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے آنے نہیں دیں گے۔

 

 

ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے 6 مئی کو پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹوزرداری سے فون پربات کی اوردونوں ممالک کے 75 سالہ تعلقات مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں استحکام اوردہشتگردی کیخلاف مشترکہ اقدامات پربھی بات چیت کی۔

https://pkpress.net/2022/02/16/joe-biden/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عالیہ بھٹ کی فلم "گنگو بائی” نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پڑھنے کے اگلے

عامر لیاقت کی انتہا ئی نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔