PK Press

عالیہ بھٹ کی فلم "گنگو بائی” نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

alia bhatt

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم گنگوئی نے دنیا بھر کی فلموں کو پیچھے چھوڑدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواری‘ نے او ٹی ٹی پلیٹ فام نیٹ فلکس پر شہرت کےجھنڈے گاڑ ھ دیئے ہیں،

 

 

یہ فلم پاکستان میں سرِ فہرست اور دنیا بھر میں ٹاپ 10 فلموں میں شامل رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگو بائی‘ کو دنیا بھر میں ایک ہفتے میں13.81 ملین گھنٹوں دیکھا گیا۔یہ فلم کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے 25 ممالک میں پہلے نمبر جبکہ دنیا بھر میں ٹاپ ٹین میں شامل رہی ہے۔

https://pkpress.net/2022/04/05/ranbeer-alia-wedding/

https://urdu.geo.tv/category/entertainment

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اشتعال انگیز تقریر کیس میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور

پڑھنے کے اگلے

جھوٹ ،پروپیگنڈے کوپاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے،امریکا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔