PK Press

چودھری پرویز الٰہی کاگورنر کا چارج سنبھالنے سے انکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں سیاسی کشمکش میں اضافے سے صوبہ میں آئینی بحران پیدا ہونے لگے ۔وفاقی حکومت کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو عہدہ سے ہٹا کراسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیدئیے گئے۔جس پر چودھری پرویزالہی نے قائم مقام گورنر کا چارج سنبھالنے کیلئے انکار کردیا ہے ۔

 

 

خیال رہے کہ چودھری پرویز الہی کا قائم مقام گورنر کا چارج سنبھالتے ڈپٹی سپیکر سردار دوست مرزای سپیکر بن جائے گئے ۔دوسری جانب عمر سرفراز چیمہ نے بھی گورنر کا چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان کے غیر معمولی حالات کے پیش نظرسمری مسترد کرنے کے باوجود کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔کیبنٹ ڈویژن نے غیر آئینی نوٹیفکیشن جاری کیا جسے میں مسترد کرتا ہوں۔ آئینی ماہرین سے مشاورت جاری ہے جلدبڑااعلان کروں گا۔

گورنر پنجاب کو شرمناک طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی،عمران خان

https://pkpress.net/2022/05/10/imran-khan-9/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پڑھنے کے اگلے

حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، بیگ میں سماجانے والے ڈرون

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔