لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی ۔شوشل میڈیا پر اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ اس حوالے سے تمام خبریں غلط ہیں ۔