PK Press

نوازشریف نے ن لیگ کی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

nawaz sharif

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نوازشریف نے سینئرلیگی قیاد ت کاہنگامی اجلاس لندن میں طلب کرلیا،اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔

 

 

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئرقیادت کل سے لندن اجلاس کے لیے روانہ ہوگی ۔وزیراعظم شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب،احسن اقبال،خرم دستگیر، خواجہ سعد رفیق کا دوروز میں لندن اجلاس میں شرکت کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویڈیو کانفرنس کی تجویز مسترد کردی

https://pkpress.net/2022/05/09/shehbaz-sharif-14/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، بیگ میں سماجانے والے ڈرون

پڑھنے کے اگلے

چین کی مساوی و متوازن عالمی ترقیاتی شراکت داری کی اپیل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔