PK Press

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی

muhammad abbas crickter

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی شپ میں ایک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوسٹرشائر کے خلاف میچ میں 9وکٹیں اڑا لیں۔

 

محمد عباس نے دوسری اننگز میں 62رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔خیال رہے محمد عباس نے میچ کی پہلی اننگز میں45رنز کے عوض 6وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

https://pkpress.net/2022/05/07/sirbaz-khan/

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Sports

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کے لیے 19 ملین ڈالر کی امداد جاری کر دی

پڑھنے کے اگلے

چینی وزیر خارجہ کا اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو کے نام تہنیتی پیغام

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔