
بھارتی سکیورٹی فورس(بی ایس ایف)نے پاکستانی ڈرون مارگرانے اور اس سے ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے آنے والے ڈرون کو امرتسر نے مار گرایا ہے جس سے ہیروئن کے 9پیکٹ برآمد ہوئے جو سرحد پار سے سمگل کی جا رہی تھی ۔