
سوشل میڈیا پر معروف شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کرتی ہیں اور اب بالی ووڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے بھی اپنے بچپن کو یاد کیا ہے ۔
A boy’s first love will always be his mother #happymothersday pic.twitter.com/t5hgGFcK07
— Emraan Hashmi (@emraanhashmi) May 8, 2022
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران ہاشمی نے اپنی والدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں انہیں والدہ کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔عمران خان نے مددز ڈے کے موقع پر جاری کی گئی اس تصویر کے ساتھ لکھا کہ لڑکے کی پہلی محبت ہمیشہ ماں ہوتی ہے ۔