PK Press

صدر نے گورنرپنجاب کو ہٹانے سے متعلق وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر عارف علوی نے گورنرپنجاب عمر سرفرازچیمہ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی۔صدرمملکت نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کی منظور ی کے بغیرگورنر کو نہیں ہٹایا جاسکتا ،آئین کے آرٹیکل101کی شق 3کے مطابق گور نرصدر کی رضا مندی تک رہے گا۔

 

صدر نے کہاکہ گورنر پر بدانتظامی کا کوئی الزم ہے نہ کسی عدالت سے سزاہوئی اور نہ ہی انہوں نے آئین کے خلا ف کوئی کام کیا اس لئے انہیں ہٹایا نہیں جاسکتا۔صدر کا فرض ہے کہ آئین کے آرٹیکل41کے تحت پاکستان کے اتحاد کی نمائندگی کرے۔

https://pkpress.net/2022/05/09/shehbaz-sharif-14/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سراج الدولہ وحشیانہ قتل کے بعد ہندوستان پر انگریزوں نے 180 سال تک راج کیا

پڑھنے کے اگلے

عمران خان کا ادارے کے خلاف زہر اگلنا پاکستان کے خلاف سازش ہے،وزیراعظم

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔