
ممبئی (pkpressرپورٹ) معروف بھارتی اداکار سنجے دت نے ماں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ماں آپ نے مجھے محنت کرنا، صبر ،عاجزی ،رحمدلی ،بردبادی اور افہام وتفہیم کے بارے میں سکھایا اور یہ سکھایا کہ زندگی میں کس طرح خوش رہنا ہے ۔
Ma, you taught me all about hard work, patience, humility, kindness, forgiveness, understanding… and how to have fun along the way. Thank you will never be enough but, I'm thankful for having had you as my mother ❤️ #HappyMothersDay to mine and to all the Mothers out there. pic.twitter.com/uEp51lFgKP
— Sanjay Dutt (@duttsanjay) May 8, 2022
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ ادکار سنجے دت نے کہا کہ ماں آپ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ،میں خداکا شکر گزار ہوں کہ آپ جیسی ماں میرے پاس تھی۔
سنجے دت کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی