PK Press

کرس گیل پذیرائی نہ ملنے پر آئی پی ایل سے دور ہوگئے

chris gayle

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل پذیرائی نہ ملنے پر آئی پی ایل سے دور ہو گئے۔کرس گیل نے کہا کہ لیگ میں وہ مقام نہیں دیا گیا جس کا وہ خود کو اہل خیال کرتے تھے لہذا اس بار ڈرافٹ میں ہی شرکت نہیں کی تھی۔

 

برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں گیل نے آئی پی ایل انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے وہاں قابل قدر مقام نہیں مل سکا حالانکہ میں نے کئی برسوں تک اس لیگ میں پرفارم کیا تھا۔گیل پنجاب کنگز کا حصہ رہے لیکن انھیں خاطرخواہ مواقع میسر نہیں آسکے تھے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

علمائے کرام نے بیرونی ساز ش کی شفاف تحقیقات کی حمایت کردی

پڑھنے کے اگلے

ڈاکٹر نعمان نیاز کو پی ٹی وی کے ڈائریکٹر سپورٹس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔