
سری لنکا میں لاکھوں ملازمین نے ہڑتال کر دی ہے اور ملک بھر میں سیاہ پرچم لہرائے جا رہے ہیں۔ صدر گوٹابایا راجاپکسے نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے ساتھ ہی فوج کو وسیع تر اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف ملک اپنی تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران سے گزر رہا ہے اور اس پر قابو پانے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف عوامی غم و غصے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ ہی اب فوج بدامنی پر قابو پانے کے نام پر کسی کو بھی گرفتار کر سکتی ہے یا حراست میں لے سکتی ہے۔
بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرے،کرفیو نافذ
https://pkpress.net/2022/04/30/khalistan/