PK Press

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی

sirbaz khan

کھٹمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سر کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق سرباز خان 8ہزارمیٹر سے بلند 14میں سے 10چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ۔

 

 

خیال رہے 8ہزارمیٹر سے بلند چوٹی کنچن جونگا نیپال میں ہے ۔کنچن جونگا کے بعد سرباز خان مکالو چوٹی سر کرنے کی جانب سفر شروع کریں گے ۔واضح رہے کہ کوہ پیما سرباز خان نانگا پربت ،کے ٹو، لوٹسے، بروٹیک، مناسلو، اناپورنا ، ایوریسٹ ، گیشربرم اور داولا گیری سرکر چکے ہیں ۔

محمد رضوان نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

https://pkpress.net/2022/04/21/muhammad-rizwan/

https://urdu.dunyanews.tv/index.php

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، وزیرداخلہ

پڑھنے کے اگلے

واہ کینٹ، پولیس مقابلہ کے دوران انتہائی مطلوب ملزم طارق عرف طارقاہلاک

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔