PK Press

افغان سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ پہنچا دی گئی

First consignment of flood relief goods reach Afghanistan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کی طرف سے امدادی اشیا کی پہلی کھیپ پاکستان ائیر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے آج افغانستان پہنچا دی گئی ہے،

امدادی اشیا میں 100 خیمے، 2 ٹن آٹا، 1 ٹن چاول، 450 کلو چینی شامل ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ امدادی اشیا کی دوسری کھیپ 9 مئی 2022 کو افغانستان روانہ ہوگی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ افغانستان میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے پاکستان ہر ممکن کوشش کرے گا

وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو خوشخبری سنادی

https://pkpress.net/2022/04/26/prime-minister-shehebaz-sharif/

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا

پڑھنے کے اگلے

بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، وزیرداخلہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔