
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگائی کاجن بے قابو،مرغی کے گوشت کی قیمت میں ریکارڈاضافہ ۔تفصیلات کے مطابق ایک ہی روزمرغی کاگوشت مزید 55روپے فی کلومہنگا ہوگیا۔
مرغی کاگوشت 473 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا جبکہ2روزکے دوران مرغی کاگوشت 99 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟
https://pkpress.net/2022/04/30/2612/