PK Press

بیرونی سازش کا اہم ہدف قوم اور افواج کے درمیان رشتے کو نقصان پہچانا ہے، گورنر پنجاب

omar sarfraz cheema governor punjab

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈر اور ورکر جب تک ملک کی سیاسی تاریخ اور آئین کی کتاب نہ پڑھ لیں وہ محظ پڑھے لکھے جاہل ہی رہتے ہیں ،کسی بھی عہدے سے متعلق فرائض، ذمہ داری اور اختیارات کو جانے سمجھے بغیر مشکلات ہوتی ہیں اور غلطیاں و حماقتیں بھی جاری رہتی ہیں ۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر پنجاب نے کہا کہ حالیہ جاری بیرونی سازش میں عدلیہ ، پارلیمنٹ میں موجود عوامی نمائندوں اور سیاسی جماعتوں کا کردار قوم کے سامنے ہے ،سازش کی تحقیقات آزادانہ طور پر صاف شفاف ہوئیں تو کئی میر صادق اور میر جعفر اس دفعہ قانون کے کٹہرے میں ہونگے ۔

 

دھمکی آمیز خط، عمران خان نے بڑا اقدم اٹھا لیا

https://pkpress.net/2022/04/30/%d8%af%da%be%d9%85%da%a9%db%8c-%d8%a2%d9%85%db%8c%d8%b2-%d8%ae%d8%b7%d8%8c-%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d9%86%db%92-%d8%a8%da%91%d8%a7-%d8%a7%d9%82%d8%af%d9%85-%d8%a7%d9%b9%da%be/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان کے الزامات پر علیم خان بھی کھل کر میدان میں آگئے

پڑھنے کے اگلے

شیخ رشید نے حنیف عباسی کو معاون خصوصی بنانے کے اقدام کو چیلنج کر دیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔